الموقع الأكبر لتحميل الكتب مجانا



معلومات الكتاب
خانہ ساز شریعت اور آئنہ کتاب وسُنّت
المؤلف : مؤلف غير معروف

التصنيف : إسلامية بلغات أخرى

  مرات المشاهدة : 229

  مرات التحميل : 229

تقييم الكتاب



نشر الكتاب



تفاصيل عن كتاب خانہ ساز شریعت اور آئنہ کتاب وسُنّت
2013م - 1444هـ
خانہ ساز شریعت اور آئنہ کتاب وسنت :

زیر تبصرہ کتاب’’خانہ ساز شریعت اورآئینۂ کتاب وسنت‘‘ محترم مولانا عبد الرؤف ندوی کی تصنیف ہے۔ جس میں انہو ں نے ان بدعات کی نشاندہی کی ہے جو بالعموم برصغیر میں پائی جاتی ہیں اور سال کے بارہ مہینوں میں طرح طرح کے ناموں سے ان کویاد کیا جاتا ہے۔ مصنف نے کوشش کی ہے کہ وہ ہر بدعت کے پس منظر پر گفتگو کریں، جن لوگوں نے اس کو ایجاد کیا ہے ان کی تفصیل بیان کریں۔ اور نصوص کتاب وسنت سے اس کاٹکراؤ کیسے ہورہا ہے اور مسلم معاشرے پر اس کے کیا منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں اس کی وضاحت کریں۔ کتاب کے جملہ مباحث انتہائی معلومات افزا ا ور بیش قیمت ہیں ۔اگر کوئی یہ جاننا چاہے کہ مسلمانوں کی دینی زندگی میں بدعات نے کہاں کہاں تباہی مچارکھی ہے تو اس کتاب کے مطالعہ سے اسے مکمل رہنمائی حاصل ہوسکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف، وناشرین کی اس عظیم کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عوام الناس کےلیے نفع بخش بنائے اور مسلمانوں کو بدعات وخرافات سے محفوظ فرمائے۔ آمین( م۔ا)







قراءة اونلاين لكتاب خانہ ساز شریعت اور آئنہ کتاب وسُنّت

يمكنك الاستمتاع بقراءة كتاب خانہ ساز شریعت اور آئنہ کتاب وسُنّت اونلاين وعلى الموقع الخاص بنا من خلال الضغط على زر قراءة بالاسفل

من خلال صفحة القراءة اونلاين

تحميل كتاب خانہ ساز شریعت اور آئنہ کتاب وسُنّت

كتاب خانہ ساز شریعت اور آئنہ کتاب وسُنّت يمكنك تحميله من خلال الدخول الى صفحه التحميل من

صفحة تحميل كتاب خانہ ساز شریعت اور آئنہ کتاب وسُنّت PDF

او يمكنك التحميل المباشر من خلال الضغط


الابلاغ


يمكنك الابلاغ عن الكتاب بناء على احد الاسباب التاليه
1 - الابلاغ بخصوص حقوق النشر والطباعه
2 - رابط مشاهد او تحميل لا يعمل
وستقوم الادارة بالمراجعه و اتخاذ الاجراءات اللازمه , وفي حالة وجود اي استفسار اخر يمكنك الاتصال بنا